• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی سالگرہ کے سلسلےمیں تقریب

ملتان(سٹاف رپورٹر)مرکزی چیف آرگنائزر شہید بینظیر بھٹو فائونڈیشن سلیم شہزاد کی رہائش گاہ پر سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے سلسلےمیں تقریب ہوئی ، جس میں آصف علی زرداری رہائی کمیٹی کے بانی مرکزی چیف آرگنائزر سلیم الرحمنٰ میئو، ایم سلیم راجہ و دیگر کارکنوں نے سالگرہ کا کیک کاٹا ،سلیم شہزاد نے کہا کہ آصف علی زرداری کو سلیکٹیڈ احتساب کا نشانہ بناکر سیاسی رہنمائوں کو بدنام کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے جسے پیپلزپارٹی کے کارکن ناکام بنادئیے گے۔
تازہ ترین