• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی ،لڑکی نے خود کشی کرلی

کوئٹہ(آن لائن) لورالائی میں نوجوان لڑکی نے خود کشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق ٹیچنگ ہسپتا ل لورالائی میں ایک لڑکی مسماۃ(پ ) نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ لاش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئی ۔ 
تازہ ترین