• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


صدر مملکت عارف علوی نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، صدر مملکت نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔

عارف علوی نے شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، صدر مملکت عارف علوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں باچاخان چوک پر سٹی تھانے کے قریب دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 36 افراد زخمی ہوئے، دھماکا پولیس کی گاڑی کے قریب ہوا۔

تازہ ترین