• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: عمارت سے گرنے والے بچے کو بچا لیا گیا


چین میں لوگوں نے پھرتی اور ہمدردی کا عملی مظاہرہ کر کے تین سالہ بچے کو جانی نقصان سے بحفاظت بچا لیا۔

  حادثہ چین کے شہر چونگ کنگ میں پیش آیا، جہاں لوگوں کو ایک بچہ پانچ منزلہ عمارت کی بالکونی سے لٹکتا نظر آیا۔

وہاں موجود افراد نے بچے کو مشکل میں دیکھ کر لمحوں میں حفاظتی اقدامات کئے اور چادر تھام کر نیچے گرتے بچے کو بحفاظت کیچ کرلیا۔

تازہ ترین