• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئےزونل کمیٹی کااجلاس آج ہوگا‘ ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ (خ ن) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام زونل کمیٹی ارکان کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ ڈسٹرکٹ زونل کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ 29 ذیقعدہ 1440 ء قبل ازمغرب بمقام ڈپٹی کمشنر کمپلیکس انسکمب روڈ کوئٹہ میں ہوگا جس میں ذی الحج کا چاند دیکھا جائے گا۔
تازہ ترین