• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملازمین کےنفسیاتی ٹیسٹ کی کیوں ضرورت پیش آئی ،سید شجاعت حسین

لاہور (جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کیا ملازمین گاڑی کو پتھر مارتے یا الٹی سیدھی حرکتیں کرتے پائے گئے چو آنکھوں کے ٹیسٹ اور دیگر میڈیکل ٹیسٹ کے بعد ان کے نفسیاتی ٹیسٹ کو بھی ضروری قرار دے دیا گیا ہے اس پر ستم یہ کہ ملازمین کو ڈاکٹر کی فیس کی ادائیگی اپنی جیب سے کرنا پڑتی ہے جبکہ پرائیویٹ ڈاکٹر ملازمین کو کئی کئی روز چکر لگاتے ہیں جس کے سبب اچھا خاصا ملازم نفسیاتی مریض بن جاتا ہے جبکہ ان کی جگہ پر بارہ گھنٹے ڈیوٹی کرنے والے ملازمین ٹاف کی بدترین کمی کے باعث ذہنی اذیت میں مبتلا رہتے ہیں۔
تازہ ترین