• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ کے 500 ارب سے زائد اثاثے، نیب کا شواہد حاصل کرنیکا دعویٰ

کراچی(این این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے500ارب سےزائداثاثوں کا انکشاف ہوا ہے، نیب نےخورشید شاہ کےاکائونٹس، بےنامی جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔تفصیلات کےمطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نےپیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ کے خلاف انتہائی اہم شواہد حاصل کرلئے ، جس میں خورشید شاہ کے 500ارب سےزائداثاثوں کاانکشاف ہواہے۔نیب نےخورشیدشاہ کےاکائونٹس، بے نامی جائیدادوں ، بدعنوانی سےبنائےگئےاثاثوں اور فرنٹ مین کی تفصیلات بھی حاصل کرلی ہیں۔

تازہ ترین