کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان من کپ فٹ بال کا فائنل منگل کو پاکستان آرمی اور پی آئی اے کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں منگل کو تیسری پوزیشن کا میچ سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان دوپہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جبکہ فائنل میچ ساڑھے پانچ بجے ہوگا۔