• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر غلام یاسین صابر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور کا اضافی چارج دیدیا گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میڈیکل سروسز ڈاکٹر غلام یاسین صابر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ بہاولپور کا اضافی چارج دیا ہے۔
تازہ ترین