• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کی فلائٹ یواے ای سے آنیوالے مسافروں کاسامان لاہورچھوڑآئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی فلائٹ یواے ای سے آنے والے20مسافروں کاسامان لاہورچھوڑآئی ۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 650جمعرات کی صبح آٹھ بج کربیس منٹ پرلاہورسے نیواسلام آباد ائرپورٹ پہنچی۔ مسافروں نے سامان نہ پہنچنے پر احتجاج کیاان کاکہناتھاکہ وہ عیدمنانے کے لئے اپنے ملک پہنچے ہیں اورائرلائن کے عملے کی نااہلی کی وجہ سے انہیں زحمت اٹھانی پڑرہی ہے۔
تازہ ترین