• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دوسرے فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چمپئین شپ انٹر ڈسٹرکٹ کراچی ریجن میں دفاعی چیمپئن پاکستان کرکٹ کلب نے دائود اسپورٹس کو 56رنز سے وائٹل فائیو کلب نے شامیل کرکٹ کلب کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ان میچوں میں شان مسعود، سرفراز احمد،اسدشفیق نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔  
تازہ ترین