• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھیلی سیمیا کے شکار بچوں کی جانیں بچانے کیلئے کھالیں جمع کی گئیں

پشاور (نمائندہ خصوصی) فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم کی طرف سے عید فرنٹیئر فائونڈیشن ویلفیئر ہسپتال پشاور میں تھیلی سیمیا کی بیماری کے شکار زیر علاج غریب بچوں کے ساتھ منائی گئی۔ فرنٹیئر فائونڈیشن کی ٹیموں کی طرف سے تھیلی سیمیا کے شکار غریب و نادار بچوں کی جانیں بچانے کے لئے دوسرے روز بھی قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا سلسلہ یوم آزادی کے موقع پر بھی جاری رہے گا۔
تازہ ترین