• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے 80رکنی وفد کا دہلی سے واہگہ تک امن مارچ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں بھارت کے 80 رکنی وفد نے دہلی سے واہگہ تک امن مارچ کا انعقاد کیا ، جسے’’ آغاز دوستی یاترا‘‘ کا نام دیا گیا۔اس مارچ کا آغاز 12اگست کو ہوا تھا ، جب کہ اختتام 14اگست کی رات کو ہوا۔منتظمین کا کہنا تھا کہ مارچ کا خیال صحافی کلدیپ نائیر نے پیش کیا تھا، جسے اچھا ردعمل موصول ہوا۔
تازہ ترین