• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر،مقابلے میں پولیس اہلکار زخمی ،ایک ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا پولیس نے جوابی کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، گلستان جوہر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار ممتاز زخمی ہوگیا، پولیس نے جوابی فائرنگ کے بعد ایک ملزم غلام حسین ولد عبدل کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک پستول برآمد کرلیا۔
تازہ ترین