آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ22؍ ذوالحجہ 1440ھ24؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شیخوپورہ کے علاقے فیروز والہ میں بارش کے باعث مکان کی بوسیدہ چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق قلعہ ستار شاہ کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں بارش کے باعث مکان کی خستہ چھت اچانک گر گئی۔

ملبے تلے دب کر 4سالہ طیبہ، 10سالہ لائبہ اور 18سالہ علی حیدر جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تینوں لاشیں ملبے سے نکال لیں، جنہیں ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید