دبئی کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے رنگ دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آج دنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھی۔
برفانی تودے گرنے سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی بالائی تحصیل پھنڈر کا زمینی رابطہ آج چھٹے روز بھی منقطع ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد ٹیم کم بیک کرنا چا ہتی ہے۔
صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں عیدالفطر کے موقع پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران 24 بیکریاں سیل کر دی گئیں۔
عید الفطر کے دوسرے روز بھی لاہور بھر میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
عید الفطر کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا گیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
عید کا موقع تو ہوتا ہی خوشیاں بانٹنے کے لیے ہے، اس موقع پر دعوت میں مہمانوں کی تواضع خاص روایتی اور مزیدار کھانوں بالخصوص میٹھے پکوان سے کی جاتی ہے اسی لیے عیدالفطر کو میٹھی عید بھی کہتے ہیں۔
کراچی میں آج عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم ہے۔
بہاولپور میں نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 2 اپریل کو ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے۔
صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے کراچی پہنچ گئے۔
بہاول نگر میں سی آئی اے تھانے سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 7 ملزمان فرار ہو گئے۔
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 13 ای تھری میں واقع رہائشی عمارت میں فلیٹ کی بالکونی گر گئی۔
سابق ایم این اے انعام اللّٰہ خان نیازی کے بھائی سعید اللّٰہ خان انتقال کر گئے۔
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام پر یکم شوال کو منائی جانے والی عید پروردگار کی جانب سے روزےداروں کے لیےایک انعام ہے۔
کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے خاتون زخمی ہو گئی۔