The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے لاڑکانہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی لاڑکانہ رینج سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ نے واقعہ کی وجوہات اور اب تک کی جانے والی کارروائی کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کا کہنا ہے کہ متاثرہ فیملی کی ہر طرح سے مدد کی جائے اور ضلعی انتظامیہ قبائلی جھگڑوں کو مزید بڑھنے سے روکے۔