• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)سفینتہ المومنین ٹرسٹ کے تحت جلسہ پیر 17 ذوالحجہ کو بعد نماز مغربین جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں مولانا طالب حسین موسوی کی زیر صدارت منعقد ہوگا،مہمان خصوصی مولانا کمیل موسوی،حسن اختر نقوی،خصوصی خطاب علامہ عمار علی شاہ کریںگے،دوسری محفل25 ذوالحجہ کو بعد نماز مغربین ہوگی۔
تازہ ترین