• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری اور فریال تالپور کی رہائی کے لئے پیپلز پارٹی کی علامتی بھوک ہڑتال

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری اور ایم این اے فریال تالپور کی رہائی کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کی جانب سے پریس کلب کے سامنے تیسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال کی گئی ۔اس مو قع پر بھوک ہڑتالی کیمپ کے شرکاءکا کہناتھا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان جیلوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اور جمہوریت کی بقاءکیلئے سب سے زیادہ قربانیاں پیپلز پارٹی نے دی ہیں اور اب بھی قربانیاں دینے سے گریز نہیں کریں گے ۔

تازہ ترین