• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔


اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے حملے کی تصدیق کردی۔

دوسری جانب مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نےغزہ پٹی پر فلسطینیوں کو ہیلی کاپٹر اور ٹینک کے حملوں میں نشانہ بنایا۔

تازہ ترین