سلمان نے مجھے فلم ’جڑواں‘ سے کک آؤٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعویٰ
بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور کامیڈی فلموں کے حوالے سے خاصی شہرت رکھنے والے گووندا نے ایک بار بتایا تھا کہ انھیں سلمان خان نے کہا کہ وہ فلم جڑوا (1997) نہ کریں اور مرکزی کردار انھیں دیدیں، حالانکہ اس وقت تک فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہوگئی تھی۔