امریکی ریاست شمالی کیرولینا کی سڑک پر دلچسپ صورتحال اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ریچھ مصروف شاہراہ پر آزادی سے چہل قدمی کرتا دکھائی دیا۔
جہاں سڑک کے بیچوں بیچ آزادی سے گھومتے ریچھ کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، وہیں کچھ لوگ اس منظر کو اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔
کچھ لوگ ریچھ کو یوں آزادی سے سڑک پر گھومتا دیکھ کر فزدہ ہوگئے اور ریسکیو اہلکاروں اور پولیس کو طلب کرلیا۔