• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں برف سے ڈھکے پہاڑ پر دھماکے


نیوزی لینڈ کے برفیلے پہاڑ پر برفانی طوفان کے خدشے کے پیش نظر طے شدہ مقام پر برف میں دھماکے کر کے مصنوعی برفانی طوفان پیدا کیا گیا۔

حکام کے مطابق Ruapehu پہاڑ پر اس بار زیادہ برف باری ہوئی تھی جس سے برفانی طوفانوں کا خدشہ تھا جس میں لوگوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع اور املاک کے تباہ ہونے کا اندیشہ تھا۔

اس خدشے کے پیش نظر مخصوص برفانی ٹکڑوں پر ہیلی کاپٹر سے دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا اور کچھ دیر بعد تودوں میں حرکت شروع ہوئی اور وہ طوفان بن گیا۔

تازہ ترین