• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغا ن مہا جرین کے کا روبا ر پر پا پندی لگا ئی جائے‘ عبدالجلیل

پشاور (لیڈی رپورٹر)پاکستان جیمز اینڈ منرلز ٹریڈرز ایسو سی ایشن کے صدر عبدالجلیل نے کہا ہے کہ جن افغا ن مہا جرین کے پا س ہندوستا ن کا ویزہ ہو ان کو کسی بھی قسم کے کا روبا رکرنے پر فی الفور پا پندی لگا کر ان کو ٹیکس کے دائرہ کا ر میں لا یا جا ئے کیو نکہ ٹیکس نہ دینے کی وجہ سے پاکستان کے زر مبا دلہ کو شدید نقصا ن پہنچ رہا ہے ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے گزشتہ روز اخبا ری نمائندگا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیاانہوں نے کہا کہ افغا ن مہا جرین کو آسا نی سے ہندوستا ن کا ویزہ مل جا تا ہے جس سے یہ لو گ قیمتی پتھر پشاور سے لے جا کر ہندوستا ن اور دوسرے ممالک میں زیادہ داموں میں فروخت کرتے ہیں اور سا را سر ما یہ پاکستان لا نے کے بجا ئے افغا نستا ن لے جا تے ہیں۔ جس سے مقامی تا جروں کو شدید نقصا ن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔اس کیلئے حکو مت ایسی قانون سازی کر ے کہ جتنے بھی غیر ملکی با شندے یہاں پر کا روبا ر کر رہے ہیں ان کے اکائونٹس کا چیک اینڈ بیلنس رکھا جا سکے۔
تازہ ترین