• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگزٹ کے بعد برطانیہ میں یورپی شہریوں کی نقل و حرکت کی آزادی ختم ہوجائیگی

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ 31؍ اکتوبر 2019ء تک بریگزٹ پر معاہدہ نہ ہوا تو برطانیہ میں رہنے اور کام کرنے والے یورپی افراد (یورپیینز) کی نقل و حرکت کی آزادی ختم ہو جائے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سابق وزیراعظم تھریسا مے نے یورپی شہریوں کی نقل و حرکت کی آزادی کو 2021ء تک توسیع دینے یا یورپی شہریوں کو طویل عرصے تک قیام کی درخواست دینے تک تین ماہ کے قیام کی اجازت دینےپر غور کیا تھا۔ لیکن اب یہ آپشنز ختم کر دیے گئے ہیں۔
تازہ ترین