آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 20؍ربیع الاوّل 1441ھ 18؍نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سعودی خواتین کو بیرون ملک تنہا سفر کی اجازت پر عمل درآمد شروع

سعودی عرب میں مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر خواتین کے بیرون ملک سفر کی اجازت پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔

سعودی خواتین کو بیرون ملک تنہا سفر کی اجازت


سعودی خبر ایجنسی کے مطابق اجازت نامے سے متعلق پاسپورٹ دفاتر اور متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

سعودی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں 21 برس کی عمر سے زائد خواتین کو مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر پاسپورٹ حاصل کرنے اور بیرون ملک سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید