آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل23؍جمادی الثانی 1441ھ 18؍ فروری2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جمعیت کی صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 27اگست کو ہوگا

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے بیان کے مطابق جمعیت کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی زیر صدارت صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس جو 25 اگست کو ہونا تھا مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس جو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے 24 اور 25 اگست کو طلب کیا میں صوبائی قائدین کی شرکت کی وجہ سے اب 27 اگست کو صبح10 بجے مطلع العلوم بروری روڈ کوئٹہ میں ہوگا۔

کوئٹہ سے مزید