• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین : سب انسپکٹر کو قتل کرنے والا سابق ہیڈکانسٹیبل گرفتار

کوئٹہ (آن لائن)پشین میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سب انسپکٹر دوست محمد کے قاتل کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق پشین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ہفتے قبل سب انسپکٹر دوست محمد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم سابق ہیڈ کانسٹیبل محمود خان کو گرفتار کر لیا۔
تازہ ترین