• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ بات ہر وقت ذہن میں رہنی چاہیےکہ جو کام محض دنیا کی خاطر کیا جائے ،وہ ضایع ہوجاتا ہے،کیوں کہ جسم سے آخری سانس نکلتے ہی دنیا ہاتھ سے نکل جائے گی۔دولت ہو، مکان ہو، کھیت ہو، کاروبار ہو، غرض دنیا کی کوئی چیز ساتھ نہیں جائے گی۔ دنیا میں جو کچھ کمایا، وہ پیچھے رہ جائے گااور ساتھ صرف اور صرف اعمال ہوں گے۔اوراعمال بھی وہ، جواچھے ہوں گے، جو اخروی زندگی کے لیے جمع کیے ہوں گےکہ دنیا داری کی تو ساری باتیں، دنیا کے ساتھ ہی ختم ہو جائیں گی۔

(شبوشاد شکارپوری، الامین سٹی، ملیر، کراچی)

تازہ ترین