• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں کمی بڑی کامیابی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات و ترسیلات زر بڑھاکر اور درآمدات کم کرکے بیرونی ناہمواریوں میں کمی کی حکومتی کاوشیں بارآور ثابت ہورہی ہیں۔


اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 6 ارب ڈالر  کم ہے جبکہ رواں برس جولائی کا خسارہ گزشتہ سال جولائی 2018 کے مقابلے میں 73 فیصد یا 1.5 ارب ڈالر  کم ہے جو یقیناً ایک بڑی کامیابی ہے۔

تازہ ترین