• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک) ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے و ی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,27,24اگست صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل، حریانہ 1, ناگمان، داود زئی 1,2, اولڈ ناگمان، نیو خزانہ اور کے ایس ایم فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔220کے و ی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,29,27,24 اگست صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو ناگمان، خزانہ،تختہ بند فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے و ی شاہی باغ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 31,26 اگست صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی 1سربلند پورہ،نشاط، چارسدہ روڈ،دلہ زاک، فقیر آباد، لطیف آباد، عید گاہفیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے و ی مانسہرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25 اگست صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سٹی 1غازی کوٹ،انڈسٹریل اسٹیٹ پہانا، بفا فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے و ی حطار گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 29,28,27,26 اگست صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سورج گلی، شادی، کے ٹی ایس 1,2 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے
تازہ ترین