• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا ؛ایئرپورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی

کیلی فورنیا؛ایئرپورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی


امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے میں آگ لگ گئی ۔

طیارے میں آگ ٹیک آف کے دوران رن وے سے اترنے کے بعد لگی۔

طیارے میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھےتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تازہ ترین