• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبو (ایجنسیاں) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے۔

کولمبو: سری لنکا کے85 پر 2 وکٹ


کپتان دیموتھ کرونا رتنے 49 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، بارش کے باعث پہلے روز صرف 36.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔

تازہ ترین