• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان میں غیرملکی خاتون سیاح سے زیادتی کی کوشش

گلگت(مانیٹرنگ سیل)گلگت بلتستان کے سرحدی علاقے سوست میں غیرملکی سیاح خاتون سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا جسے عدالت نے 7 روز کے لیے پولیس کےحوالے کردیا۔پولیس کےمطابق پاکستان سےچین جانے والی کورین خاتون سے سوست میں زیادتی کی کوشش کی گئی جس کے بعد خاتون کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تازہ ترین