• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدرکے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ ڈوب گئی

کراچی (نیوزڈیسک)امریکی صدرکاچینی مصنوعات پرٹیرف میں اضافےکااعلان اسٹاک مارکیٹ کولےڈوبا،امریکی میڈیا کے مطابق ڈاوجونز انڈیکس 2اعشاریہ 4فیصدکمی سے35630پربند ہوئی جبکہ نیسڈک کمپوزٹ انڈیکس 3فیصد کمی سے 7751اعشاریہ 77پر بندہوئی ۔ایس اینڈپی انڈیکس 2.6 فیصد کمی سے2847.48 پربندہوئی ۔
تازہ ترین