آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار28؍ جمادی الثانی 1441ھ 23؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چینی خاتون نے شوہر کی میجک ٹرِک کا بھانڈا پھوڑ دیا

چین میں ایک خاتون نے سوشل میڈیا پر میجک ٹر ک دِکھانے کے شوقین اپنے شوہر کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

میجک ٹر ک دِکھانے کا شوقین بےنقاب 


چین کے  شہر ویفینگ میں زیاؤ نامی شخص کھیرے کو ہوا میں گھمانے کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ اس کی بیوی نے پیچھے سے آکر بیچارے کی ٹرِک کا بھا نڈا پھوڑ دیا اور چلتی بنی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیگم صاحبہ نے کیا کیا۔

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ’گھر کی مرغی ہو یا مرغا، ہوتا دال برابر ہی ہے۔‘  

دلچسپ و عجیب سے مزید