آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 18؍محرم الحرام 1441ھ 18؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیر پور ، کھجور فیسٹول اور سیمینار کا آغاز

خیر پور میں کھجور فیسٹول اور سیمینار کا آغاز


ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی شہید بے نظیر اوپن ائیر تھیٹر میں 10واں دو روزہ کھجور فیسٹول اور سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا افتتاح وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔

سیمینار میں کھجور کی فصل اور مختلف اقسام کو عالمی سطح پر متعارف کراوایا جائے گا۔

فیسٹول میں کھجور کے آباد گاروں، تاجروں اور دیگر متعلقہ افراد کو بہتر سہولیات اور زر مبادلہ کمانے جیسے اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے مواقع فراہم ہوں گے۔

سیمینار میں کھجوروں پر تحقیق کرنے والے ماہرین زراعت کو مدعو کیا گیا ہے تاکہ ان کی تحقیق کا بھرپور طریقے سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

قومی خبریں سے مزید