سکھر (بیورو رپورٹ) پاکستان ایئر فورس میں ایئر مین اور فیمیل میڈیکل اسسٹنٹ کی ا سامیوں کے لیے خواہشمند امیدوار وں سے درخواستیں مطلوب ہیں، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8ستمبر2019مقرر کی گئی ہے، امیدوار خود کو پاکستان ایئرفورس کی ویب سائیٹ www.joinpaf.gov.pkپر آن لائن رجسٹرڈ کرا سکتے ہیں۔