• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکہ کا جی7گروپ میں روس کی شمولیت کیلئے حمایت کا اعلان

واشنگٹن(آئی این پی/شِنہوا)امریکہ نے روس کی جی7گروپ میں دوبارہ شمولیت کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جی7گروپ میں روس کی شمولیت انتہائی اہم ہے جس سے یہ گروپ جی 8کہلائے گا۔روس کے ساتھ ہمیں بہت سے معاملات پر گفتگو کرنا ہوتی ہے اگر کسی بھی ملک کی طرف سے جی 7میں روش کی شمولیت کیلئے کوئی تحریک پیش کی گئی تو میں اس کی حمایت کروںگا۔
تازہ ترین