• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم کو اضافی فیس لینے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)پرائیویٹ سکول مالکان کی جانب سے فیسوں میں مزید اضافے کی شکایات سامنے آنے پر پنجاب حکومت نے محکمہ تعلیم کو اضافی فیس لینے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا، بتایا گیا ہے کہپرائیوٹ سکول مالکان کی جانب سےفیسوں میں اضافے پروالدین نےحکومت پنجاب کے شکایت سیل میں شکایات کا اندراج کرایا جس پرحکومت متحرک ہو گئی۔حکام کے مطابق اجازت کے بغیر فیس بڑھانے پر اسکول کو بند کردیا جائے گا ۔
تازہ ترین