• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6پروازیں منسوخ ، 3تاخیر کا شکار

لاہور(نیوزرپورٹر) لاہور ائرپورٹ پر اندرون وبیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 6پروازیں منسوخ جبکہ 3تاخیر کا شکار رہیں۔
تازہ ترین