• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کا جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

روس کا جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ


روس نے جوہری آبدوز سے جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

روسی وزارتِ دفاع کے مطابق بیلسٹک میزائل کا تجربہ بحرِ منجمد شمالی میں روسی بحریہ کی مشقوں کے دوران کیا گیا۔

جوہری آبدوز سے دو بیلسٹک میزائل ہدف کی طرف فائر کیے گئے، ان دونوں میزائلوں نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

تازہ ترین