ملتان( لیڈی رپورٹر ) ملتان ا ولڈ ایج ہوم میں ملتان جیسمین لائنز کلب کے زیر اہتمام بزرگ افراد کیلئے فری شوگر میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کلب کی سابقصدر ساجدہ خلیل نے کہا ہے کہ شوگر ایک خاموش مرض ہے یہ انسان کو خاموشی سے اندر سے کھوکھلا کردیتا ہے ،کیمپ میں بزرگ افراد میں فروٹ بھی تقسیم کئے گئے۔