کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32، بارکھان35، دالبندین 39، گوادر34، قلات27، خضدار33، لسبیلہ38، نوکنڈی40،سبی 42، تربت41، ژوب32اور زیارت میں 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کو ژوب، قلات میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔