• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، پنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں فرسٹ کلاس میچز نہیں ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کے علاوہ راولپنڈی اسٹیڈیم، ملتان اسٹیڈیم اور اسلام آباد کو قائد اعظم ٹرافی کے فرسٹ کلاس میچوں کی میزبانی نہیں دی گئی ہے۔ پی ایس ایل کی وجہ سے پنڈی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے۔ ماضی کے برعکس اسلام آباد کے کسی گرائونڈ میں میچ نہیں رکھا گیا ۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کام کی وجہ سے میچز کا انعقاد ممکن نہیں تھا ۔ کسی سینٹر کو نظر انداز کرنے کا تاثر غلط ہے۔

تازہ ترین