• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آج کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف آج کوئٹہ پہنچیں گے اور آج سہ پہر چار بجے جماعت اسلامی کے شعبہ نشرواشاعت کے زیر اہتمام اضلاع وبرادرتنظموں کے سیکرٹری اطلاعات کے میڈیا ورکشاپ سے خطاب کریں گے ۔ ورکشاپ سے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی ، سینئر صحافی نورالٰہی بگٹی ، عبدالخالق رند سمیت ہدایت الرحمٰن بلوچ ، مولانا عبدالکبیر شاکر ، عبدالولی خان شاکر اور حکمتیار کاکڑ بھی خطاب کریں گے ۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف دورہ کوئٹہ کے دوران میڈیا آفسز کا دورہ اور سنیئر صحافیوں سے ملاقات بھی کریں گے ۔
تازہ ترین