• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں آٹوموبائل انڈسٹری شدید بحران کا شکار

بھارت میں آٹوموبائل انڈسٹری شدید بحران کا شکار


بھارت میں آٹوموبائل انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوگئی، تباہی کے اثرات آٹو پروڈکشن مرکز مانیسر میں ظاہر ہونے لگے۔

آٹو پروڈکشن مرکز میں کساد بازاری کے باعث لوگ ملازمتوں سے محروم ہونے لگے۔

صنعتوں میں کام کرنے والے ڈیلی ورکر کی حیثیت سے کام ڈھونڈنے پر مجبور ہوگئے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ملازمتیں ختم ہونے سے مزدور طبقہ اپنے گھروں کو لوٹ رہا ہے، آٹوموبائل انڈسٹری میں بحران کی وجہ سے کاروبار دو ماہ میں پچاس سے 70 فیصد کم ہوگیا ہے۔

تازہ ترین