• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعدادایک ہزار سے تجاوز کر گئی

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کی افزائش انتظامیہ کے کنٹرول سے باہر ہو گئی۔ خطرناک مچھر کا نشانہ بننے والے شہریوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ کے ساتھ ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔راولپنڈی میں ڈینگی مچھر خوفناک عفریت کے طور پر سامنے آیا ہے ۔
تازہ ترین