• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید کیخلاف دائر 10ارب روپے ہرجانہ کے دعویٰ کی سماعت 28ستمبر تک ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سردار حامد حسین نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کیخلاف دائر 10 ارب روپے ہرجانہ کے دعویٰ کی سماعت 28ستمبر تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین