رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’اللہ تمہیں جو نعمتیں کھلاتا ہے، ان کی وجہ سے اللہ سے محبت کرواور اللہ کی محبت کی وجہ سے مجھ سے محبت کرو اور میری محبت کی وجہ سے میرے اہل بیتؓ سے محبت کرو‘‘…(جامع ترمذی)
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین سے غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے، عزمِ استحکام کے تحت دہشتگردی کےخلاف کارروائیاں پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری رہیں گی۔
افغان طالبان رجیم کے نورستان میں مبینہ تشدد کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بےبنیاد ہیں: وزارت اطلاعات
ایرانی بحریہ کی انٹیلی جنس کارروائی میں یو ایس ریموس 600 وہیکل کو پکڑا، ایرانی ماہرین بغیر پائلٹ امریکی آبدوز کا ڈیٹا حاصل کریں گے۔
ریلوے سکھر کی جانب سے ایمرجنسی ٹیم ٹریک کی بحالی کے لیے روانہ کردی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پیش آیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خطرے کے مکمل خاتمے تک کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔
سونی رازدان اس وقت نیٹ فلکس کی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’شک: ٹرسٹ نو ون‘ میں کام کررہی ہیں۔
امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نارایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکرا گیا۔
گھارو گرڈ ٹرانسمیشن پر کے الیکٹرک کا تکنیکی کام مکمل ہو گیا۔
آغا مصطفیٰ نے بتایا ہے کہ میرا ایک ڈرامہ جون میں مکمل ہوگیا تھا، تاہم ستمبر تک مجھے معاوضہ نہیں ملا تھا
کریتی سینن نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
شرجیل میمن نے کہا ہے کہ الزام تراشی اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے مسائل کے حل پر توجہ ہونی چاہیے۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اس جنگ میں صرف عوام نہیں، سیکیورٹی فورسز کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں
ویڈیو کے ساتھ #RomaWedsShan بھی استعمال کیا گیا۔
وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کروا دیے۔
جرمنی میں پاکستانی کراٹے کھلاڑی ریحان راجہ کی نمایاں کامیابی حاصل کر لی۔